International Journal For Multidisciplinary Research

E-ISSN: 2582-2160     Impact Factor: 9.24

A Widely Indexed Open Access Peer Reviewed Multidisciplinary Bi-monthly Scholarly International Journal

Call for Paper Volume 8, Issue 4 (July-August 2026) Submit your research before last 3 days of August to publish your research paper in the issue of July-August.

اردو نثر کی تاریخ میں انجینیر اسلم شہزاد کا کردار

Author(s) Dr Tariq Hussain Dev
Country India
Abstract اس تحقیقی مقالے میں معاصر اردو نثر کے ممتاز قلمکار انجینئر محمد اسلم شہزاد کی ادبی خدمات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالے میں ان کی نمایاں نثری تصانیف "جموں سے دیارِ حرم تک"، "لالہ صحرائی" اور "شہر تمنا" کا اسلوب، فکری جہات، موضوعاتی تنوع، روحانی، تحقیقی اور ادبی خصوصیات کی روشنی میں تجزیہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی موجودہ اردو نثر کے رجحانات، تخلیقی معیار، تحقیقی رویوں اور عصر حاضر میں ادب کو در پیش چیلنجز پر بھی اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔ اس تحقیق سے واضح ہوتا ہے کہ انجینئر اسلم شہزاد اگر چہ پیشہ ورانہ طور پر اردو سے وابستہ نہیں، تاہم انہوں نے خلوص، مطالعے، تحقیق اور ادبی شعور کی بنیاد پر اردو نثر میں قابل قدر اضافہ کیا ہے۔ ان کی تحریروں میں زبان کی سادگی، فکری گہرائی، روحانی اثر آفرینی، تحقیقی دیانت اور معاشرتی شعور نمایاں ہے۔ یہی اوصاف انہیں معاصر اردو نثر نگاروں میں ایک ممتاز مقام عطا کرتے ہیں۔
Keywords کلیدی الفاظ: اردو نثر، انجینر محمد اسلم شہزاد، معاصر اردو ادب، سفرنامه، اقبالیات، روحانی ادب، تنقید، تحقیق، شہر تمنا، لاله صحرائی، جموں سے دیارِ حرم تک۔
Field Arts
Published In Volume 8, Issue 4, July-August 2026
Published On 2026-07-04

Share this