International Journal For Multidisciplinary Research

E-ISSN: 2582-2160     Impact Factor: 9.24

A Widely Indexed Open Access Peer Reviewed Multidisciplinary Bi-monthly Scholarly International Journal

Call for Paper Volume 8, Issue 4 (July-August 2026) Submit your research before last 3 days of August to publish your research paper in the issue of July-August.

انور سجاد کی علامتی ناول نگاری

Author(s) Dr. Tariq Hussain Dev
Country India
Abstract اردو ناول کی روایت میں علامتی اور استعاراتی اسلوب کو فروغ دینے والے اہم تخلیق کاروں میں انور سجاد کا نام نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ زیر نظر مقالے میں انور سجاد کی علامتی ناول نگاری کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے، بالخصوص ان کے دو اہم ناول "خوشیوں کا باغ" اور "جنم روپ" کے حوالے سے۔ مقالے میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ انور سجاد نے علامت، استعارہ، تمثیل، نفسیاتی تجزیے اور بصری فنون، خصوصاً بوش (Bosch) کی علامتی مصوری سے استفادہ کرتے ہوئے جدید شہری زندگی، تیسری دنیا کے سماجی و سیاسی بحران، انسانی استحصال، جبر، خوف، بے بسی اور وجودی کرب کو نہایت فنی انداز میں پیش کیا ہے۔ اس مقالے میں ناول کے فکری، فنی اور علامتی پہلوؤں کا تجزیہ کرتے ہوئے انور سجاد کے اسلوب، موضوعاتی وسعت اور اردو علامتی ناول کی ترقی میں ان کے نمایاں کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Keywords انور سجاد، علامتی ناول، خوشیوں کا باغ، جنم روپ، علامت، استعاره، تمثیل، تیسری دنیا، بوش، جدید اردو ناول، نفسیاتی تجزیہ، شہری معاشرہ۔
Field Arts
Published In Volume 8, Issue 4, July-August 2026
Published On 2026-07-07

Share this