International Journal For Multidisciplinary Research

E-ISSN: 2582-2160     Impact Factor: 9.24

A Widely Indexed Open Access Peer Reviewed Multidisciplinary Bi-monthly Scholarly International Journal

Call for Paper Volume 8, Issue 4 (July-August 2026) Submit your research before last 3 days of August to publish your research paper in the issue of July-August.

لندن کی ایک رات اور شعور کی رو

Author(s) Dr. Tariq Hussain Dev
Country India
Abstract شعور کی رو (Stream of Consciousness) بیسویں صدی کی اہم ترین فنی تکنیکوں میں شمار ہوتی ہے، جس نے ناول نگاری میں انسانی ذہن، لاشعور، یادداشت اور داخلی کیفیات کی پیش کش کو نئی جہت عطا کی۔ اردو ادب میں اس تکنیک کا اولین کامیاب تجر بہ سجاد ظہیر کے ناول "لندن کی ایک رات" میں ملتا ہے۔ اس مقالے میں شعور کی رو کے فنی و نفسیاتی پس منظر کے ساتھ ناول میں اس تکنیک کے استعمال، کرداروں کی نفسیاتی تشکیل، تصور وقت، داخلی خود کلامی اور آزاد تلازم خیال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ تحقیق سے واضح ہوتا ہے کہ اگر چہ یہ تجربہ اپنی ابتدائی صورت میں سامنے آیا، تاہم اردو ناول کو جدید نفسیاتی اظہار سے آشنا کرنے میں اس کی اہمیت بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔
Keywords شعور کی رو، سجاد ظہیر ، لندن کی ایک رات، نفسیات، خود کلامی، آزاد تلازم خیال، اردو ناول، جدیدیت۔
Field Arts
Published In Volume 8, Issue 4, July-August 2026
Published On 2026-07-05

Share this